تراسے حضرات علمآۓدین / مفتی سراجی

محترام دوست وبزرگ"

میرے طرف سے آپ لوگوں کے پاس چوٹا درخواست
،
حق جلجلاله کے حکم شریعت
اور انکی اپنے رسول پاک صلی الله علیه وسلم کےسنّت بجلانے کےکوشش هم سب بندوں پر لازم هواھے
اس کی علاوه دنیا میں کوٸ  کام میں کامیابی نهیں؛

دنیاکے شروع سے همارے نبی تک جتنے رسول اورنبی آیا تها  سب کے سب اپنے آقا کے تابعدار لوگوں کو بنانے کے یهی کوشش کرتاتها
،
اس وجه سے بهت پیغمبر جان کی ختراچوڑ کر
تعلقات مولی انسان میں پیدا کیا
اور کافر مشرک کی طرف سےتکلیف برداشت کیا تها

بهایوں دوست و بزگ 
صرف نبوت کے درجه ختم هوا 
دعوات ایمان کے ختم نهیں
اس تبلیغ نیےانجام هوا کوٸ کام نهیں

فرمایا آپ صلعم نے
بَلِِّغُو٘ا عَنِّی٘ وَلَو٘ أیَه





انشاالله اجتماع کے میدان میں ملاقات هوگا
تراسے حضرات علمآۓدین / مفتی سراجی تراسے حضرات علمآۓدین  / مفتی سراجی Reviewed by Unknown on 23:23 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.